ابنا: پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تبلیغات نے قوم سے اپیل کی ہے 11 مئی کو ہونے والے انتخابات میں ارض وطن کے حقیقی وفاداروں اور اہلبیت (ع) کے چاہنے والوں کی کامیابی اور دشمنان ملک و ملت اور دشمنان اھلبیت (ع) کی ناکامی کیلئے تمام مومنین و مومنات شب جمعہ روز ۹ مئی مساجد اور امام بارگاہوں میں دعائے جوشن صغیر کے اجتماعات برگزار کریں، اسی طرح ہر مومن و مومنہ صلوات کی 14 تسبیح بھی پڑھے۔ اس سلسلے میں ملک میں وسیع ایس ایم ایس سرویس بھی چلائی گئی ہے۔
.......
/169